جاپان میں 60 ملین ڈالر کے برابر ڈیجٹل کرنسی چوری

جمعرات 20 ستمبر 2018 15:20

ٹوکیو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2018ء) جاپان میں سائبر حملے میں بٹ کوائن اور دیگر ڈیجیٹل کرنسی کی ایک بڑی مقدار چوری کر لی گئی ہے۔

(جاری ہے)

جاپانی خبر رساں ادارے نے ایک ورچوئل ایکسچینج آپریٹر کے حوالے سے بتایا ہے کہ ہیکنگ کے اس واقعے میں 60 ملین ڈالر مالیت کے برابر ڈیجیٹل کرنسی کو چوری کر لیا گیا ہے۔ ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کے استعمال کے حوالے سے جاپان ایک اہم ملک ہے، جہاں 50 ہزار سے زائد دکانیں اس کرنسی کو قبول کرتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :