عارفوالا میں نامعلوم برقع پوش خاتون کی نعش نالہ سے برآمد

جمعرات 20 ستمبر 2018 17:45

عارفوالا میں نامعلوم برقع پوش خاتون کی نعش نالہ سے برآمد
عارفوالا۔20 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2018ء) نامعلوم برقع پوش خاتون کی نعش نالہ سے برآمد تفصیل کے مطابق محلہ حسین نگر کے نزدیک نالہ سے نامعلوم برقع پوش خاتون کی نعش ملی تھانہ صدرکے ایس ایچ اورانا طارق نے پولیس ملازمین کے ہمراہ نعش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال پہنچادیا جبکہ پولیس مصرو ف تفتیش ہے پولیس کے مطابق برقع پوش خاتون کو قتل کرکے نالہ میںپھینکا گیا ہے

متعلقہ عنوان :