مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجیوں نے شوپیاں سے دو نوجوان گرفتار کرلئے

جمعرات 20 ستمبر 2018 18:49

سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2018ء) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوںنے ضلع شوپیاں میں رات کے وقت ایک گھر پر چھاپہ ما ر کر دو نوجوان گرفتار کر لیے۔

(جاری ہے)

کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوںنے محمد عرفان نائیکو اور محمد شفیع نائیکو کو ضلع کے علاقے سعد پورہ بالا سے گرفتار کر لیا۔ فوجیوںنے چھاپے کے دوران گھر کے دیگر مکینوںکو مارپیٹ کا بھی نشانہ بنایا۔

متعلقہ عنوان :