آئی جی سندھ کی عمدہ کارکردگی پر ایس ایس پی کورنگی اور ان کی ٹیم کو شاباش

جمعرات 20 ستمبر 2018 19:21

آئی جی سندھ کی عمدہ کارکردگی پر ایس ایس پی کورنگی اور ان کی ٹیم کو شاباش
کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2018ء) آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے زمان ٹاؤن پولیس کی جانب سے جرائم کے خلاف عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے اور ڈکیتی رہزنی ودیگر وارداتوں میں ملوث گروہ کو گرفتار کرنے پر ایس ایس پی کورنگی اور ان کی ٹیم کو شاباش دی ہے۔

متعلقہ عنوان :