وزیراعظم مردم شُماری کا مسئلہ مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کے ایجنڈے میں شامل کرائیں،رضا ہارون
جمعرات 20 ستمبر 2018 20:45
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان قوم سے وعدے کے مطابق پورے پاکستان کے تمام صوبوں کی مردم شُماری کے 5 فیصد بلاکس کے نتائج کی کسی تیسرے فریق سے توثیق کرائیں جیسا کہ 13 نومبر 2017 کے اجلاس میں مشترکہ مفادات کونسل کے فورم کے زریعے فیصلہ کیا گیا تھا. رضا ہارون نے پاکستان کے صدر عارف علوی سے بھی کراچی کے شہری ہونے کے ناطے اپیل کی ہے کہ وہ یہ یقینی بنائیں کہ کراچی کی آبادی میں کم گنے گئے 70 لاکھ افراد مردم شُماری میں شامل کیئے جائیں تاکہ ملکی وسائل کی تقسیم میں کراچی کو اس کا جائز حصہ مل سکے۔
انہوں نے کہا کہ اب انتخابات ختم ہوچکے ہیں اور انکی مطابقت سے فی الحال حلقہ بندیوں میں کسی بھی قسم کے ردو بدل کی گنجائش نہیں ہے لہٰذا ملک کی ترقی کے لئے ضروری ہے کہ درست مردم شماری کو یقینی بنایا جائے تاکہ وسائل کی منصفانہ تقسیم ممکن ہو سکے۔مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.