ایس پی سٹی کامرکزی جلوسوں کے حوالہ سے قائم کنٹرول روم کا دورہ

جمعرات 20 ستمبر 2018 22:54

لاہور۔20 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2018ء) ایس پی سٹی احسن سیف اللہ نے محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کے حوالہ سے قائم کنٹرول روم کا دورہ کیااورشہربھر کے تمام سیکورٹی امور کے حوالہ سے ہونے والی مانیٹرنگ کا جائزہ لیا،لاہور کنٹرول روم میں موجود تمام ڈیپارٹمنٹ کے ممبران کو سیکورٹی کے حوالہ سے بریفنگ دی، متعلقہ ڈیپارٹمنٹ کا نمائندہ ایمرجنسی کی صورت میں فوری افسران کو مطلع کریں گے اور مدد مہیا کریں گے،لاہور حالات ہذا سے باخبر رہنے کے لیے میڈیا مانیٹرنگ کا بھی جائزہ لیا۔

متعلقہ عنوان :