آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا،محکمہ موسمیات

جمعہ 21 ستمبر 2018 10:30

اسلام آباد ۔21 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 ستمبر2018ء) اسلام آباد۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا تاہم مالاکنڈ ڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔

متعلقہ عنوان :