شام، ترک اور امریکی مسلح افواج کی منبچ میںگشت

جمعہ 21 ستمبر 2018 11:30

انقرہ۔ ۔21 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 ستمبر2018ء)ترک مسلح افواج نے شام میں فرات ڈھال آپریشن کے علاقے اور منبچ کی درمیانی پٹّی میں 48 ویں دفعہ گشتی کی۔

(جاری ہے)

ٹرکش جنرل سٹاف کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ترک مسلح افواج اور امریکی مسلح افواج کی طرف سے فرات ڈھال آپریشن کے علاقے اور منبچ کے درمیان علاقے میں 48 ویں دفعہ ہم آہنگ تاہم خود مختار شکل میں گشت کی۔واضح رہے کہ پہلی گشت 18 جون کو کی گئی تھی۔