Live Updates

وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان اسمبلی سے سپیکر عبدلقدوس برنجو کی ملاقات

جمعہ 21 ستمبر 2018 17:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 ستمبر2018ء) وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان اسمبلی سے سپیکر عبدلقدوس برنجو نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران صوبے کی ترقی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات