مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجیوں نے مزید تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

جمعہ 21 ستمبر 2018 19:20

سرینگر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 ستمبر2018ء) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ضلع بانڈی پورہ کے علاقے سملر میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران تین اور نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔

(جاری ہے)

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے نویں اور دسویںمحرم کو ضلع کے علاقے سملر میں فوجی آپریشن کے دوران پانچ کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

متعلقہ عنوان :