ایشیا کپ، بنگلہ دیشی بلے بازوں کی سست بیٹنگ، 190 ڈاٹ بالز کھیلیں

ہفتہ 22 ستمبر 2018 01:50

دبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2018ء) ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سپر فور مرحلے میں بنگلہ دیشی بلے بازوں نے بھارت کے خلاف سست بیٹنگ کی، 190 ڈاٹ بالز کھیلیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں بنگلہ دیشی ٹیم بھارت کے خلاف 49.1 اوورز میں 173 رنز بنا کر آئوٹ ہوئی تھی، بنگال ٹائیگرز کے بلے بازوں نے انتہائی سست بیٹنگ کی اور 190 ڈاٹ بالز کھیلیں جو کہ 31.4 اوورز بنتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :