پریشانیوں اور مشکلات سے نہیں گھبراتی ،
چیلنج خوشی سے قبول کرتی ہوں، کام میں مقابلہ کرنا اچھا لگتا ہے، صباء قمر پاکستانی سینماء میں بھارتی فلموں کی نمائش کے حق میں نہیں ہوں،شادی کے بارے میں کم ہی سوچتی ہوں، انٹرویو
ہفتہ 22 ستمبر 2018 11:54
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اب پاکستانی ڈرامے بھارتی ڈراموں کے گلیمر کے سحر سے نکل چکے ہیں۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ میں ذاتی طور پر پاکستانی سینماء میں بھارتی فلموں کی نمائش کے حق میں نہیں ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں معیاری اور بامقصد فلمیں بنانی ہونگی جس میں اصلاح اور تفریح کا عنصر موجود ہوں۔ انہوں نے کہا کہ شادی کے بارے میں کم ہی سوچتی ہوں ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پریشانیوں اور مشکلات سے نہیں گھبراتی ، چیلنج خوشی سے قبول کرتی ہوں، کام میں مقابلہ کرنا اچھا لگتا ہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.