یونان ، ترکی سے ڈی پورٹ ہونیوالے 6 پاکستانیوں کو 25،25ہزار روپے جرمانہ

ہفتہ 22 ستمبر 2018 11:54

یونان ، ترکی سے ڈی پورٹ ہونیوالے 6 پاکستانیوں کو 25،25ہزار روپے جرمانہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2018ء) سپیشل جج سنٹرل نے یونان اور ترکی سے ڈی پورٹ ہونے والے 6پاکستانیوں کو 25،25ہزار روپے جرمانہ اور عدالت کے برخاست ہونے تک سزا کا حکم سنادیا ۔

(جاری ہے)

عدالت نے ایف آئی اے کو انسانی سمگلرز کو گرفتار کرکے چالان عدالت میں پیش کرنے کا بھی حکم دیا ۔

متعلقہ عنوان :