Live Updates

وزیر اعظم سپیکر بلوچستان عبد القدوس بزنجو کی ملاقات ،ْ

صوبے کی ترقی سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال

ہفتہ 22 ستمبر 2018 13:32

وزیر اعظم سپیکر بلوچستان عبد القدوس بزنجو کی ملاقات ،ْ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2018ء) وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان اسمبلی سے سپیکر عبدلقدوس برنجو نے یہاں ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

ملاقات کے دوران صوبے کی ترقی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنمائوں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں امن وامان کی صورتحال سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات