لاہور ہائیکورٹ میں نو منزلہ ایڈ منسٹریٹو بلاک تعمیر کرنے کی منظوری

ہفتہ 22 ستمبر 2018 13:37

لاہور ہائیکورٹ میں نو منزلہ ایڈ منسٹریٹو بلاک تعمیر کرنے کی منظوری
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2018ء) لاہور ہائیکورٹ میں نو منزلہ پلازہ تعمیر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔بتایا گیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس محمد انوارالحق کی سربراہی میں قائم کمیٹی نے اس کی منظوری دیدی ہے ۔

(جاری ہے)

پانچ کنال سے زائد اراضی پر نو منزلہ ایڈ منسٹریٹر بلاک کی تعمیر کے سلسلہ میں ایکسین بلڈنگ کو پلازہ کا پلان اور تخمینہ کے حوالے سے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :