لورالائی ،نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

ہفتہ 22 ستمبر 2018 14:40

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2018ء) لورالائی میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ، تفصیلات کے مطابق جمعہ کو لورالائی کے علاقے سرکی جنگل میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے محمد سعید نامی شخص زخمی ہوگیا لیویز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمی ہو ہسپتال منتقل کردیا جبکہ ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :