سوئی ،اتفاقیہ گولی چلنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا

ہفتہ ستمبر 14:40

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 ستمبر2018ء) سوئی میںاتفاقیہ گولی چلنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو سوئی کے علاقے نورا گوٹھ میں مور خان نامی شخص بندوق صاف کرتے ہوئے اتفاقیہ گولی چلنے سے زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا جہاں زخمی کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے مزید کاروائی لیویز کر رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :