دنیائے کرکٹ کے بعد ویرات کوہلی کی فلمی دنیا میں اینٹری
ویرات کوہلی کو ایشیاءکپ کے لیے آرام دیا گیا ہے
ذیشان مہتاب ہفتہ 22 ستمبر 2018 15:31
(جاری ہے)
یاد رہے کہ بھارتی کرکٹ کپتان کوہلی اندازے کے مطابق 35 ملین ڈالر جبکہ ان کی اہلیہ اور بالی ووڈ اداکارہ 60ملین ڈالر کے اثاثے رکھتی ہیں۔
دونوں کی مشترکہ ملکیت 95 ملین امریکی ڈالر ہے۔ جو بڑھتی جارہی ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق ایک ہوجانے کے بعد اگلے دو برس میں وہ ایک ہزار کروڑ روپے کے فیگر کو چھولیں گے۔ کوہلی کرکٹ میچ فیس، آئی پی ایل اور کمرشل معاہدوں جبکہ بالی ووڈ اسٹار انوشکا شرما فلموں، اشتہارات اور سرمایہ کاری سے پیسے کماتی ہیں۔انہیں فی فلم 10کروڑ اور برانڈز کی تشہیر سے چار کروڑ روپے ملتے ہیں جب کہ انہوں نے ریئل سٹیٹ میں بھی40 کروڑ کی سرمایہ کر رکھی ہے۔ کوہلی 120کروڑ روپے سالانہ انکم کے ساتھ دنیا کے امیر ترین کھلاڑیوں میں شامل ہیں، وہ 28 برانڈز کی تشہیر کرتے ہیں، ٹینس ٹیم یو اے ای رائلز کے شریک مالک اور جمزکی چین چلاتے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے جیولن تھرواتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات
-
خوشی ہے کہ پی ایس ایل سیزن نائن میرے لیے بہت اچھا ایونٹ ثابت ہوا، عماد وسیم
-
وزیرکھیل فیصل ایوب کھوکھر کی اسلام آباد یونائٹیڈکو پی ایس ایل 9کا ٹائٹل جیتنے پر مبارکباد
-
وزیر اعظم کا جولین تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
پی ایس ایل9 ،شاداب نے اہلیہ کو ایوارڈ، ماں کو میڈل دے دیا، ویڈیو وائرل
-
تیسرے ون ڈے میں کئی بنگلہ دیشی کرکٹرزانجرڈ ہوگئے
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ مجاہد اللہ ترین کی اظہارتعزیت
-
پی ایس ایل ، کئی مقامی اورغیر ملکی کرکٹرزبری طرح ناکام ہوئے
-
سابق انٹرنیشنل سائیکلسٹ اورکوچ سید نزاکت علی کسمپرسی کی زندگی گزارنے پرمجبور
-
مزید 4، 5 سال تک کرکٹ کھیل سکتا ہوں،عماد وسیم
-
پی ایس ایل فائنل ، عماد وسیم کی ڈریسنگ روم سے سگریٹ پینے کی ویڈیووائرل
-
اسلام آباد یونائیٹڈ کی جیت پر نسیم شاہ کے والد خوشی سے نہال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.