فلم’’لو سونیا‘‘ اقوام متحدہ میں بھی دکھا ئی جائے گی

ہفتہ 22 ستمبر 2018 16:04

فلم’’لو سونیا‘‘ اقوام متحدہ میں بھی دکھا ئی جائے گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2018ء) فلم’’لو سونیا‘‘نیو یارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کواٹر میں دکھا ئی جائے گی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم11اکتوبر کو’’بچیوں کے عالمی‘‘پر دکھا ئی جائے گی۔

(جاری ہے)

جبکہ یہ اس فلم کی پہلی سرکاری سکرینگ ہو گی۔اس سے قبل فلم متعدد گالا میں دکھائی جا چکی ہے اور فلم فیسٹیول میلبر ن میں ’’بیسٹ فلم ایوارڈ‘‘ بھی جیت چکی ہے۔

متعلقہ عنوان :