طلاق کے بعد خو د کو زیادہ پر سکون کرتی ہوں،ملائکہ آروڑہ

ہفتہ 22 ستمبر 2018 16:04

طلاق کے بعد خو د کو زیادہ پر سکون کرتی ہوں،ملائکہ آروڑہ
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2018ء) با لی وڈاداکارہ ملائکہ آروڑہ نے طلاق کے بعد خو د کو زیادہ پر سکون قرار دیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کا کہنا ہے کہ اربازخان سے طلاق کے بعد زندگی زیا دہ پر سکون ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

اداکارہ کا کہنا ہے کہ وقت بہترین زخم بھر نے والا مرھم ہے۔

متعلقہ عنوان :