جولائی اور اگست کے دوران تیار ملبوسات کی قومی برآمدات میں 11.29 فیصد کا اضافہ
ہفتہ 22 ستمبر 2018 16:56
(جاری ہے)
ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق جولائی اگست 2018 کے دوران تیار ملبوسات کی برآمدات 488.815 ملین ڈالر تک بڑھ گئیں جبکہ گزشتہ مالی سال میں جولائی اگست 2017 کے دوران تیار ملبوسات کی قمی برآمدات کاحجم 439.224 ملین ڈالر رہا تھا۔ اس طرح مالی سال 2018 کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2019 کے پہلے دو ماہ کے دوران تیار ملبوسات کی قومی برآمدات میں 49.591 ملین ڈالر یعنی 11 فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
ڈالر 37 پیسے مہنگا،کرنسی مارکٹ نے رپورٹ جاری کر دی
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوران مثبت رجحان ریکارڈ
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے اضافہ سے دو لاکھ 52 ہزار 200 سو روپے تک بڑھ گئی
-
برائلر گوشت ، انڈوں کی قیمت مستحکم رہیں
-
متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زر میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا
-
انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.