نیکٹا ،ْایس ای سی پی کا غیرمنافع بخش تنظیموں کیلئے نیا ہدایت نامہ
غیرمنافع بخش تنظیموں کی سرگرمیوں کو محدود کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی مسلسل نگرانی ہوگی دہشت گردوں کی کسی بھی طرح کی مالی معاونت کو روکنے کے لیے غیرمنافع بخش تنظیموں کو مبہم منصوبوں پر کام کرنے کی بھی اجازت نہیں ہوگی
ہفتہ 22 ستمبر 2018 17:39
(جاری ہے)
این پی اوز کو اپنی سرگرمی اور منصوبے کو شروع کرنے کے لیے ذرائع آمدن بتانا ہوں گے۔نیکٹا اور ایس ای سی پی کی جانب سے غیرمنافع بخش تنظیموں کے لیے مالی احتساب اور دیگر امور میں شفافیت کو لازم قرار دیا گیا۔
خیال رہے کہ دہشت گردوں کی مالی معاونت اور منی لانڈرنگ کے انسداد کے لیے قائم ادارہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے رواں سال جون میں پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرتے ہوئے مزید تنزلی سے بچنے کے لیے چند ہدایات جاری کی تھیں ،ْپاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرنے سے متعلق فیصلہ رواں برس جنوری میں منعقد ہونے والے اجلاس میں کیا گیا تھا۔واضح رہے کہ پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں 2012 میں ڈالا گیا بعدازاں اسلام آباد کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف موثر کارروائی پر ایف اے ٹی ایف نے تصدیق کی اور پاکستان کو 2015 میں واچ لسٹ سے نکال دیا گیا ،ْنیکٹا اور ایس ای سی پی نے ایف اے ٹی ایف کی شرائط کے پیش نظر منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کو روکنے کے لیے اٹھائے جانے والے قدامات کے ساتھ ساتھ این پی اوز کو بھی نئی ہدایات جاری کی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کا کمی
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئے کاورباری ہفتہ کا آغاز مثبت انداز میں ہوا
-
ایس ای سی پی نے ڈیجیٹل قرض فراہم کرنے والی کمپنیوں کے لئے مارکیٹنگ اور کال سینٹر مینجمنٹ کی گائیڈ لائنز جاری کردیں
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 8 ماہ کے دوران نمایاں اضافہ
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کےدوران استحکام رہا
-
گوادر میں بجلی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے 4.54 ارب روپے مالیت کے منصوبے کی منظوری
-
ایل پی جی مافیا سرگرم، قیمتوں میں 30 روپے فی کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا
-
ایل پی جی مافیا سرگرم، قیمتوں میں 30 روپے فی کلو تک کا بڑا اضافہ
-
اسٹیٹ بینک نے پلاسٹک کے کرنسی نوٹ جاری کرنے کی تردید کردی
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.