وزیراعظم عمران خان کا قبضہ گروپوں کے خلاف بلا امتیاز آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ

ڈجی ایل ڈی اے سے قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن کی تفصیلات طلب کرلیں

ہفتہ ستمبر 17:42

وزیراعظم عمران خان کا قبضہ گروپوں کے خلاف بلا امتیاز آپریشن شروع کرنے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 ستمبر2018ء) وزیراعظم عمران خان نے قبضہ گروپوں کے خلاف بلا امتیاز آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے ڈی جی ایل ڈی اے سے قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن کی تفصیلات طلب کر لیں ۔ قبضہ گروپوں کے خلاف بلا امتیاز آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ڈی جی ایل ڈی اے نے وزیراعظم کو پیش کی جانے والی رپورٹ تیار کر لی ۔

متعلقہ عنوان :