Live Updates

وزیر اعظم عمران خان(کل) لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے

ہفتہ 22 ستمبر 2018 17:53

وزیر اعظم عمران خان(کل)  لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2018ء) وزیر اعظم عمران خان(کل) اتوار کو لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے ۔

(جاری ہے)

مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم کے دورہ لاہور کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ،ْوزیراعظم دورہ لاہور کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب سے تفصیلی ملاقات کریں گے ،ْلاہور قیام کے دوران صوبائی کابینہ کے اراکین بھی خصوصی طور پر وزیراعظم سے ملیں گے ،ْاراکین صوبائی اسمبلی اور تحریک انصاف کے قائدین سے ملاقات بھی شیڈیول کا حصہ ہے ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات