آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام نے صدر کی دکان میں نقب زنی کی واردات کا نوٹس لے لیا

ہفتہ 22 ستمبر 2018 17:59

آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام نے صدر کی دکان میں نقب زنی کی واردات ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2018ء) آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام نے عاشورہ کے دوران صدر میں واقع دکان میں مبینہ نقب زنی کی واردات کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ساؤتھ سے جامع انکوائری رپورٹ فی الفور طلب کرلی ہے ۔

متعلقہ عنوان :