عبدااللہ گوٹھ سے بچی کے اغواء میں ملوث ملزم کی گرفتاری پرآئی جی سندھ کی ایس ایس پی ملیر اور ان کی ٹیم کی ستائش

ہفتہ 22 ستمبر 2018 17:59

عبدااللہ گوٹھ سے بچی کے اغواء میں ملوث ملزم کی گرفتاری پرآئی جی سندھ ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2018ء) آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے عبدااللہ گوٹھ سے بچی کے اغواء میں ملوث ملزم کی گرفتاری پر شاہ لطیف پولیس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ایس ایس پی ملیر اور انکی ٹیم کو شاباش دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :