سرگودھا، لیاقت کالونی میں گھر سے دو بچیوں اور خاتون کی نعش برآمد، آئی جی پنجاب نے نوٹس لے لیا
ہفتہ 22 ستمبر 2018 19:40
(جاری ہے)
مقتولین کو قتل کر کے نعشیں کمرے میں بند کر کے تالہ لگادیا،تعفن پھیلنے سے اہل محلہ نے اطلاع دی تو پولیس نے تینوں میتیں قبضہ میں لیکر ہسپتال منتقل کیں۔
لیاقت کالونی چک نمبر 49شمالی کے اقبال کی بیٹی مہرین نے دو ماہ قبل ہی لیاقت کالونی کے شوکت سے دوسری شادی کی تھی جبکہ اس کے پہلے شوہر سے دو جڑواں بچجاں دوسالہ مہک اور ستائشہ ہیں جو اپنی ماں کے ساتھ شوکت کے پاس رہتی تھیں۔جن کا بچیوں کی وجہ سے اکثر جھگڑا رہتا تھا اور اسی میں تیز دھار آلہ سے قتل کر کے انکی نعشیں گھر کے کمرے میں بند کر کے ملزم فرار ہو گیا۔ پولیس تھانہ کینٹ تہرے قتل پر مصروف کاروائی ہے۔جس کا کہنا ہے کہ شوکت کے سامنے آنے پر تہرے قتل کا معمہ حل کر لیا جائے گا اور انصاف کے تمام تقاضے پورے کئے جائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.