پی آئی اے اور پی ایس او کے مابین واجبات کی عدم ادائیگی کا تنازعہ حل ہو گیا

تیس کروڑ کی ادائیگی کے بعد پی آئی اے کو ایندھن کی سپلائی بحال کر دی گئی

ہفتہ ستمبر 20:40

پی آئی اے اور پی ایس او کے مابین واجبات کی عدم ادائیگی کا تنازعہ حل ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 ستمبر2018ء) پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے )اورپاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او ) کے مابین واجبات کی عدم ادائیگی کا تنازعہ حل ہو گیا ۔

(جاری ہے)

پی آئی اے نے پی ایس او کو 30کروڑ کی رقم ادا کر دی ہے جس کے بعد پی ایس کی جانب سے پی آئی اے کی سپلائی بحال کر دی گئی۔پی آئی اے اب پی ایس او کو روزانہ کی بنیاد پر ادائیگی کرے گا ۔

متعلقہ عنوان :