ہمارا موقف ہے کہ کراچی کے لیے پانی کی اشد ضرورت ہے،وزیراعلیٰ سندھ
اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے 1200 کیوسک کراچی کو دینا چاہئے،سید مراد علی شاہ کا اجلاس سے خطاب
ہفتہ 22 ستمبر 2018 21:15
(جاری ہے)
ہفتہ کو وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں سی سی آئی کی تیاری کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں وزیر توانائی امتیاز شیخ، وزیراعلی سندھ کے مشیر برائے قانون مرتضی وہاب، وزیراعلی سندھ کے پرنسپل سیکریٹری سہیل راجپوت اور متعلقہ صوبائی سیکریٹریز نے شرکت کی۔
اجلاس کے ایجنڈہ پر ہائر ایجوکیشن کمیشن، کراچی کے لیے 1200 کیوسک اضافی پانی سمیت دیگر مختلف صوبائی معاملات پر بات چیت ہوئی۔سید مراد علی شاہ نے کہا کہ ہمارا موقف ہے کہ کراچی کے لیے پانی کی شدید ضرورت ہے، اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے 1200 کیوسک کراچی کو دینا چاہئے،کے فور پروجیکٹ کے لئے 1200 کیوسک پانی ضروری ہے۔مزید اہم خبریں
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.