بھارت سے تعلقات میں محتاط رہنا ہوگا ، خواجہ آصف

ہفتہ 22 ستمبر 2018 21:25

بھارت سے تعلقات میں محتاط رہنا ہوگا ، خواجہ آصف
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 ستمبر2018ء) سابق وزیر خارجہ اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت سے ایک دم امیدیں وابستہ کرلینا جلد بازی ہے۔

(جاری ہے)

اتنی لچک کے باوجود اگر بھارت کا یہ رویہ ہے تو قومی وقار پر کوئی سمجھوتا نہیں ہونا چاہیے۔ بھارت سے تعلقات میں محتاط رہنا ہوگا۔ نجی ٹی وی سے سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ موجودہ وزیر اور وزیر اعظم پہلے کچھ بیان دیتے ہیں اور بعد کچھ اور نکلتا ہے،کچھ طور طریقے سیکھ لینے چاہئیں۔

متعلقہ عنوان :