فلم انڈسٹری کی بہتری کی اپنی خدمات سرانجام دیتی رہوں گی صائمہ نور
اگر ہم سب نے ملکر فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے سنجیدہ اقدامات نہ کیے تو اسکے بڑے منفی اثرات مرتب ہونگے، انٹرویو
ہفتہ 22 ستمبر 2018 21:31
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مجھے پاکستان فلم انڈسٹری نے بھرپور عزت ،شہرت اور مقام دیا جس کی کوئی اداکارہ تمنا کر سکتی ہے اور اب اس مشکل وقت فلم انڈسٹری کو ہماری بھرپور توجہ کی ضرورت ہے اگر ہم سب نے ملکر فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے سنجیدہ اقدامات نہ کیے تو اسکے بڑے منفی اثرات مرتب ہوں گے۔
صائمہ نور نے کہا کہ فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے ایک وفد کو وزیر اطلاعات و ثقات سے ملاقات کر کے فلم انڈسٹری کی خستہ حالی کی طرف توجہ مبذول کروانی چاہیے اور فلم انڈسٹری کے جو مسائل درپیش ہیں اسکے بارے میں بھی تفصیلی طور پر آگاہ کرنا چاہیے تاکہ حکومت فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے کوئی اچھا اقدام کرسکے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ حکومتوں نے انڈسٹری کو لالی پاپ دیا ہے جس کی وجہ سے لاہور کی فلم انڈسٹری بالکل تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے اب سب کو ملکر اپنی اور آنے والے نئے فنکاروں کی بقا کی جنگ لڑنی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
عالمی شہرت یافتہ اداکار و کمپیئر معین اخترکی 13ویں برسی22اپریل کومنائی جائے گی
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
میں نے کبھی دوبارہ شادی کرنے کا سوچا بھی نہیں، ابرارالحق
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4 لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف
-
سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی بڑھادی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.