کراچی،موٹر سائیکل ٹکرانے سے 2 نوجوان جاں بحق

ہفتہ 22 ستمبر 2018 21:35

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 ستمبر2018ء) بلدیہ میںموٹرسائیکل ٹکرانے سی2نوجوان جاںبحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق سعیدآبادتھانے کی حدودبلدیہ نیول کالونی سیکٹر16-Aمیںموٹرسائیکلیںٹکرانے سی2نوجوان موقع پرجاںبحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

ایس ایچ اوسعیدآبادعرض محمدکے مطابق حادثے میںجاںبحق ہونے والے ایک نوجوان کی شناخت 20سالہ عدنان ولداسدخان کے نام سے ہوئی جبکہ دوسرے نوجوان کی ابھی شناخت نہیںہوسکی۔متوفی مذکورہ علاقے کاہی رہائشی بتایاجاتاہے جبکہ حادثہ اندھرے میںتیزرفتاری سے موڑکانٹتے ہوئی پیش آیا۔پولیس کے مطابق دونوںمتوفیوںکی نعشیںقانونی کارروائی کیلئے ریسکیوایمبولنس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :