فلم کی عکسبندی سے قبل تیا ری ضروری نہیں سمجھتی،تبو

ہفتہ 22 ستمبر 2018 21:42

فلم کی عکسبندی سے قبل تیا ری ضروری نہیں سمجھتی،تبو
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 ستمبر2018ء) بالی وڈ اداکا رہ تبو کا کہنا ہے کہ فلم کی عکسبندی سے قبل تیا ری ضروری نہیں سمجھتی۔۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ فلماندھا دھنکی عکسبندی کے دوران ہدایتکار سریرم راگھو نے جمہوری انداز میں کام کیا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے ہمیں ہم جو کر نا چاہتے تھے اس کے لئے آزاد چھوڑ دیا۔اس لیئے فلم کی عکسبندی سے قبل تیا ری کو ضرور ی نہیں سمجھتی تھی ۔

متعلقہ عنوان :