Live Updates

رحیم یار خاں: لیڈی ڈاکٹر کو ہراساں کر نے پر ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتالا ور گورنمنٹ قیوم ہسپتال میں ینگ ڈاکٹر ایسو سی ایشن نے مکمل ہڑ تال

ہفتہ 22 ستمبر 2018 22:01

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 ستمبر2018ء) رحیم یار خاں میں لیڈی ڈاکٹر کو ہراساں کر نے پر ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتالا ور گورنمنٹ قیوم ہسپتال میں ینگ ڈاکٹر ایسو سی ایشن نے مکمل ہڑ تال کی ۔تاہم ایمر جنسی وارڈمیں کام جاری رہا ۔

(جاری ہے)

آئوٹ ڈورا ور وارڈوں میں نگ ڈاکٹرز نے ہڑ تال کی جسی کی وجہ سے مریضوں کے ورثاء کو پریشانی کا سامنا کر نا پڑا اور آئوٹ ڈور بند رہا۔تاہم تحریک انصاف کی حمایت یافتہ انصاف ڈاکٹرز فیڈریشن کے صدر ڈاکٹر مد ثر کی تنظیم نے ینگ ڈاکٹر کی ہڑتال پر خاموشی کا مظاہرہ کیا ۔چیف ایگزیکٹو پرنسپل میڈیکل کالج ساہیوال ڈاکٹر پروفیسر محمد طارق نے ہڑ تالی ڈاکٹروں سے مذکرات کئی

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات