نواز شریف کل لاہور سے اسلام آباد جائینگے

ہفتہ 22 ستمبر 2018 22:03

نواز شریف کل لاہور سے اسلام آباد جائینگے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 ستمبر2018ء) سابق وزیراعظم نواز شریف کل بروز پیر لاہور سے اسلام آباد جائیں گے، بتایا گیا ہے کہ نواز شریف اسلام آباد میں احتساب عدالت میں پیش ہوں گے جہاں ان کے خلاف دائر نیب ریفرنس کی سماعت ہو رہی ہے۔