آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام نے صدر کی دکان میں نقب زنی کی واردات کا نوٹس لے لیا

ہفتہ ستمبر 22:18

آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام نے صدر کی دکان میں نقب زنی کی واردات ..
کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 ستمبر2018ء) آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام نے عاشورہ کے دوران صدر میں واقع دکان میں مبینہ نقب زنی کی واردات کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ساؤتھ سے جامع انکوائری رپورٹ فی الفور طلب کرلی ہے ۔

متعلقہ عنوان :