ایران میں دہشت گردوں کا حملہ انتہائی قابل مذمت ہے ،ْراجہ ظفر الحق

ہفتہ 22 ستمبر 2018 22:31

ایران میں دہشت گردوں کا حملہ انتہائی قابل مذمت ہے ،ْراجہ ظفر الحق
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2018ء) سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر راجہ محمد ظفر الحق نے کہا ہے کہ ایران میں دہشت گردوں کا حملہ انتہائی قابل مذمت ہے ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ ہم شہیدوں کے درجات کی بلندی اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کرتے ہیں اور یقین رکھتے ہیں کہ ایران کے اندر اس بات کا اہتمام کیا جائے گا کہ آئندہ ایسے واقعات کا نہ ہوں.

متعلقہ عنوان :