وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی پنجاب اور خیبر پختونخوا کے درمیان واقع منکور چیک پوسٹ پہنچ گئے

ہفتہ 22 ستمبر 2018 23:01

وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی پنجاب اور خیبر پختونخوا کے درمیان ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2018ء) وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی پنجاب اور خیبر پختونخوا کے درمیان واقع منکور چیک پوسٹ پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر انہوںنے کہاکہ دوسر ے صوبوں کے ثقافتی اقدار کو ملحوظ خاطر رکھا جائے۔شہر یار آفریدی نے کہاکہ ہر پاکستانی کو عزت دی جائے۔ قانون ہاتھ میں لینے والوں اور سمگلنگ کے خلاف سخت کاروائی کی جائے ۔

متعلقہ عنوان :