ٹا ئیگر شروف بھی ہا لی وڈ میں قسمت آزمایئں گے

اتوار 23 ستمبر 2018 11:50

ممبئی۔23 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2018ء) بالی وڈ اداکار ٹا ئیگر شروف بھی ہا لی وڈ میں قسمت آزمایئں گے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق28سالہ ٹایئگر شروف مشہورہالی وڈ پرو ڈوسر لا رنس کسن آف کے ساتھ ملاقاتیں بھی کر چکے ہیں۔

(جاری ہے)

اداکار ٹایئگر شروف کی آنے والی فلم’’سٹو ڈنٹ آف دی ایئر 2 ‘‘23نومبر کو ریلیز ہو نے جا رہی ہے۔جبکہ اداکار بہت جلد ہر یتک روشن کے ساتھ بھی دکھائی دیں گے۔

متعلقہ عنوان :