برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

اتوار ستمبر 12:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 ستمبر2018ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 10روپے کمی سے 177روپے، زندہ برائلر مرغی 7روپے کمی سے 122روپے جبکہ فارمی انڈے 90روپے فی درجن پر فروخت ہوئے۔