اسٹیج ڈرامہ پروڈیوسر شہزاد عالم کراچی سے ملتان پہنچ گئے

اتوار ستمبر 12:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 ستمبر2018ء) اسٹیج ڈرامہ پروڈیوسر شہزاد عالم کراچی سے ملتان پہنچ گئے ۔ شہزاد عالم ملتان میں پیش کئے جانے والے نئے اسٹیج ڈرامے کی کاسٹ کو حتمی شکل دے رہے ہیں اور فنکاروں کا چنائو مکمل ہوتے ہی اسٹیج ڈرامے کا باقاعدہ آغاز کر دیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :