یونانی پولیس نے 100 پناہ گزینوں اورچھ اسمگلرزکو حراست میں لے لیا

اتوار 23 ستمبر 2018 13:20

ایتھنز(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2018ء) یونانی سکیورٹی اداروں نے چھ مشتبہ انسانی اسمگلروں کو حراست میں لیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق یونانی پولیس نے بتایاکہ یہ مشتبہ اسمگلر ایک سو سے زائد پناہ گزینوں کو غیر قانونی طریقے سے یونان سے اٹلی اور وسطی یورپی ممالک پہنچانے کی کوشش کر رہے تھے۔

(جاری ہے)

حراست میں لیے گئے یہ تارکین وطن دریائے ایورو پار کر کے ترکی کے راستے یورپ پہنچے تھے۔