عالمی ٹور ٹین پن بائولنگ چمپئن شپ (آج )سے میں تھائی لینڈ میں شروع ہو گی

اتوار 23 ستمبر 2018 13:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2018ء) عالمی ٹور ٹین پن بائولنگ چمپئن شپ ( آج ) پیر سے میں تھائی لینڈ میں شروع ہو گی۔

(جاری ہے)

ایونٹ میں دنیا بھر بائولرز حصہ لے لینگے ،ْقومی ٹیم پہلی بار عالمی ٹور ٹین پن بائولنگ چمپئن شپ میں شرکت کررہی ہے، یہ چمپئن شپ 28 ستمبر تک جاری رہے گی۔ پاکستان ٹین پین بائولنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اعجاز الرحمان نے بتایا کہ قو می ٹیم آٹھ کھلاڑیوں پرمشتمل ہے، جن میں اعجاز الرحمان، احمر سلڈرا، علی سوریا، علیم آغا، افضال اختر، سکندر حیات، دانیال شاہ اور امجد محمود شامل ہیں-