ایران کا فوجی پریڈ کے دوران حملہ پر 3 یورپی ممالک کے سفیروں کو طلب کر کے شدید احتجاج

اتوار 23 ستمبر 2018 14:10

تہران ۔ 23 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2018ء) ایران نے عراقی سر حد کے قریبی شہر اہواز میں فوجی پریڈ کے دوران حملہ پر 3 یورپی ممالک کے سفیروں کو طلب کیا اور ان سے فوجی پریڈ کے دوران حملہ پرشدید احتجاج کیا ۔

(جاری ہے)

اتوار کو ایران کے سرکاری میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ڈنمارک، ہالینڈ اور برطانوی ناظم الامور کو دہشت گردحملہ آور گروپ کے بعض اراکین کی سرپرستی پر ایرن کے شدید احتجاج سے آگاہ کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :