تنوجا نے زندگی کی75ہاریں دیکھ لیں

اتوار 23 ستمبر 2018 14:10

ممبئی۔23 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2018ء) بالی وڈ کی لیجنڈری اداکارہ تنوجا75برس کی ہو گیئں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کاجول نے اپنی والدہ کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے پیار بھریپیغام کے ساتھ پرانی تصویر بھی شیئر کی۔

(جاری ہے)

جس میں کاجول کی والدہ اور دادی ایک ساتھ دکھائی دے رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :