ارجن کپورفلم’’اک ولن‘‘ کے سیکول میں دکھائی دیں گے

اتوار 23 ستمبر 2018 14:10

ممبئی۔23 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2018ء) بالی وڈ اداکار ارجن کپورفلم’’اک ولن‘‘ کے سیکوئل کا حصہ بن گئے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ارجن کپور ہدایتکار موہت سوری کی فلم میں مرکزی کردار میں دکھائی دیں گے ۔

(جاری ہے)

تاہم ابھی تک کسی بھی اداکارہ کا نام سامنے نہیں آیا جو ارجن کے ساتھ فلم میںدکھائی دیں گی۔

متعلقہ عنوان :