Live Updates

منظور وٹواین اے 103سے تحریک انصاف کے رہنما سعد اللہ بلوچ کی کے حق میں دستبردار

اتوار 23 ستمبر 2018 17:00

منظور وٹواین اے 103سے تحریک انصاف کے رہنما سعد اللہ بلوچ کی کے حق میں ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2018ء) ملک بھر میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے معرکے میں کامیابی کیلئے پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب بھر میں جوڑتوڑ کا سلسلہ شروع کردیا ،میاں منظور وٹو این اے 103سے تحریک انصاف کے رہنما سعد اللہ بلوچ کی کے حق میں دستبردار ہوگئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان سے میاں منظور وٹونے ایوا ن وزیراعلیٰ میں ملاقات کی جس میں ان کے صاحبزادے اور ساتھی میں شامل تھے ۔میاں منظور وٹو نے این اے 103سے تحریک انصاف کے رہنما سعد اللہ بلوچ کی کے حق میں دستبرداری کا اعلان کیا ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات