0روپے نہ دینے پرچھوٹے بھائی نے خودکشی کرلی

اتوار ستمبر 19:50

مظفرگڑھ۔23 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 ستمبر2018ء)نواحی علاقہ سنانواں میں افسوسناک واقعہ, صرف سو روپے مانگنے پر دو بھائیوں میں توتکرار ,ایک کی جان لے گئی ۔

(جاری ہے)

سنانواں کے رہائشی علی رضا ولد الہی بخش نے دل برداشتہ ہوکر اپنے آپ کو فائر مار لیا ہسپتال جاتے ہوئے دم توڑ گیا۔علی رضا نے بڑے بھائی سے 100 روپے مانگے جس نے پیسے دینے انکار کیا۔ جس پر اس نے دلبرداشتہ ہو کر خود کو گولی مار کرخودکشی کرلی۔