ثمرباغ میں سٹیٹ ملازمین کا پر امن احتجاجی مظاہرہ

اتوار ستمبر 20:40

چکدرہ۔23 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 ستمبر2018ء) ثمرباغ میں سٹیٹ ملازمین کا ایک بار پھر پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں صدر عبدالستار، ملک شیر بہادر اور ڈاکٹر سربلند قابل ذکر تھی. اس موقع پر انہوں نے کہا کہ سٹیٹ ملازمین کے زمینوں کا 1974 میں فیصلہ ہوا ہے اور فیصلہ سٹیٹ ملازمین کے حق میں آیا تھا اور اب حکومت اس بارے میں ملازمین کوہراساں نہ کرے

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :