پشین میں پولیس نے کارروائی کرکے ایک ملزم کو گرفتارکرلیا،قبضے سے چرس برآمد

اتوار 23 ستمبر 2018 21:20

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2018ء) پشین میں سی آئی اے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے چرس برآمد کرلی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سی آئی اے پولیس نے یارو کے مقام پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم عبدالقدیم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 854گرام چرس برآمد کرلی اور ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :